آئی فون اور اسمارٹ فون کےسرکٹ کا فرق

آئی فون، بلیک بیری، اسمارٹ فون،ایچ تی سی اور اینڈ ڈراڈ فونز جو ابھی موبائل مارکیٹ میں سیل ہورہے ہیں استعمال ہو رہے ہیں اور جن موبائل فونز کی موبائل مارکیٹ اور موبائل شوپز میں ریپرنگ کی جاتی ہے ان سب کا سرکٹ فائبر کا بنا ہوا ہے جس میں کاپر کی لیرز ہوتی ہیں سب موبائل کے سرکٹ پلاسٹک فائبر کے بنے ہوتے ہیں فرق صرف آئی سی اور کمپونینٹ میں ہوتا ہے۔

ایچ تی سی
ایچ تی سی

اینڈ ڈراڈ فونز
 اینڈ ڈراڈ فونز
بلیک بیری
 بلیک بیری
اسمارٹ فون
اسمارٹ فون

Post a Comment

please dont add any spam comment