موبائل ہارڈویئر سافٹ ویئر ریپیرنگ میں کیا فرق ہیں جنے کے لیےمکمل مضمون پڑھیں
موبائل ہارڈویئر سافٹ ویئر ریپیرنگ کا فرق
موبائل کر سرکٹ یا کسی پرزہ یا آسی میں فالٹ اجانے پہ اسے ٹھیک کرنا ہارڈویر ریپیرنگ ہے. ہارڈویر سے مراد موبائل کے اندر سرکٹ میں فالٹ اجانے اور ان کی ریپیرنگ سے ہے۔
![]() |
موبائل سافٹ ویئر ریپیرنگ کی وضاحت |
سوفٹ ویر ریپیرنگ سے مراد موبائل میں چلنے والا سوفٹ ویر اور اس میں انے والے فالٹ سے ہے
موبائل سوفٹ ویر میں خرابی انا اور اسے ٹھیک کردینا سوفٹ ویر ریپیرنگ ہے۔
.موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ڈیوائس سے کی جاتی ہے
موبائل فون ریپیرنگ ورکشاپ شروع کرنے کے طریقے سیکھیں
اب ہماری مفت ایپ آزمائیں
موبائل ریپئرنگ آن لائن نے اسمارٹ فون ریپئرنگ کورس پر ایک نیا ایپ جاری کیا ہے. اس ایپ کی مدد
سے آپ اردو اور ہندی میں فری پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
یہ ایپ موبائل فون اور اسمارٹ فون سرکٹ ڈایا گرام پی ڈی ایف بھی فرہام کر رہا ہے اس فری ایپ کو اپنے
اینڈرائڈ موبائل یا ٹیبلٹ پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے بٹن پے کلک کریں
Post a Comment
Post a Comment
please dont add any spam comment