موبائل ہارڈویرسوفٹ ویرریپیرنگ سیکھے


موبائل فون ریپئرنگ اردو اور ہندی میں سیکھنے. مکمل کوسز اُردو زبان میں، انسٹیٹیوٹ میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ ٹریننگ
اگر آپ موبائل فون ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کی مرمت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور نہیں جانتے
کہ کہاں سے شروع کریں؟ تو محمد آصف عظیمی سے مدد کے لئے پوچھیںانہوں نےاس صفحہ میں
موبائل فون کی مرمت کے بارے میں تازہ ترین معلومات آپ کے لیے رکھی ہے.
موبائل میں کوئی بھی خرابی آنے پہ ایسے ٹھیک کرنا موبائل ریپیرر کرنا ہےموبائل ریپیرنگ کر نے کہ
دو طریقے ہیں
Mobile hardware repairing details
Mobile Phone hardware repairing
ہارڈویر ریپیرنگ:
موبائل کے سرکٹ یا کسی پرزہ یا آسی میں فالٹ اجانے پہ اسے ٹھیک کرنا ہارڈویر ریپیرنگ ہے
 ہارڈویر سے مراد موبائل کےاندر سرکٹ میں فالٹ اجانے اور ان کی ریپیرنگ سے ہے۔
  .ہارڈویر فالٹ ریپیرر کرنے کے لیے ٹولز چاہیے ہوتے ہیں. 
mobile repair software for android
mobile phone repairing software
موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ:

سوفٹ ویر ریپیرنگ سے مراد موبائل میں چلنے والا سوفٹ ویر اور اس میں انے والے فالٹ سے ہے.
موبائل سوفٹ ویر میں خرابی انا اور اسے ٹھیک کردینا سوفٹ ویر ریپیرنگ ہے۔
موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ڈیوائس سے کی جاتی ہے.

Read free mobile phone repair training courses to know how you can enroll in our mobile phone repair technician training program.

موبائل ریپیرنگ ورکشاپ شروع کرنے کے طریقے سیکھیں یہاں کلک کریں

how to learn mobile repairing pdf in hindi
how to learn mobile software repairing 
اس کی مفت پی ڈی ایف کاپی حاصل کریں موبائل فون ریپئرنگ اردو اور ہندی میں سیکھنے یہاں کلک کریں تاکہ ہم آپ کو ایک پی ڈی ایف کاپی بھیج سکیں تاکہ آپ کے لئے جب مناسب ہو تو آپ اسے پڑھ سکتے ہیں


موبائل ہارڈویر ریپیرنگ ٹولز:

ویسے تو موبائل ہارڈ ویرریپیررکرنے کے بہت سے ٹولز ہیں پر چند اہم ٹولز کے نام یہ ہیں۔
  • ملٹی میٹر
  • سی ٹی سی کلینر
  • ٹوتھ برش
  • ٹول بوکس
  • ہیٹ گن
  • سکریو ڈرایور
  • ڈی سی پاور سپلائی

موبائل ریپیرنگ ٹولزپرویڈیو

محمد آصف عظیمی کی یہ ویڈیوآپ کو موبائل ریپیرنگ ٹولز کا تعارف ديتی ہے۔ یہ ویڈیو آپ کوموبائل ریپیرنگ لیب میں استعمال ہونے والے تمام موبائل ریپئرنگ اوزار کے بارے میں ہے. یہ ویڈیو آپ کو موبائل کی مرمت کرنے والے نئے ٹولز کو کم قیمت پر کیسے خریدا جائے سکھا تی ہے. اس ویڈیودرج ذیل سوالات کے جوابات ہے:
 تمام موبائل ریپیرنگ ٹولزکے کیا نام ہے؟
 موبائل کی مرمت کرنے والی تمام مشین کے کیا نام ہے؟
 ٹول باکس کیا ہے اور اسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟
 چمٹی کیا ہے اور اسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیاجاتا ہے؟ 
اینٹی سٹیٹک برش کیا ہے اوراسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟
 ملٹی میٹر کیا ہے اور اسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیاجاتا ہے؟
 ڈی سی پاور سپلائی کیا ہےاوراسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟
 گرم ایئر اسٹیشن کیا ہے اور اسے موبائل کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟ 
LCD الگ کرنے والی مشین کیا ہے اور اسے اسمارٹ فون کی مرمت کے لیے کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟


اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہندی میں موبائل کی مرمت کرنے والے ٹولز کے نام کی فہرست حاصل کریں.

How To Use Digital Multimeter To Desire
ohmmeter
انگلش میں ڈیجیٹل ملٹی میٹر سے موبائل چیک کرنے کا طریقہ سیکھیں.
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےاس صفحے کو وزٹ کریں.

سی ٹی سی کلینر ٹوتھ برش کے ساتھ
Best Carbon Tetrachloride Tips You Will Read This Year
carbon tetrachloride 
Best Tool Box Set Tips You Will Read This Year
tool kit box
The Ultimate Guide To Hot Air Rework Station
hot air soldering station
انگلش میں ہیٹ گن سے موبائل سولڈرنگ کرنے سیکھیں.
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےاس صفحے کو وزٹ کریں

The A - Z Of Screwdriver Set
t series screwdriver
Best Dc Power Supply Tips You Will Read This Year
variable dc power supply
انگلش میں ڈی سی پاور سپلائی سے موبائل چیک کرنے کا طریقہ سیکھیں.
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےاس صفحے کو وزٹ کریں. 
 موبائل فون ریپیرنگ ٹولز کے بارے میں مزید تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیےاس صفحے کو
وزٹ کریں.
How To Gain Mobile Phone Scrap
Mobile Phone Scrap
آئی فون، بلیک بیری، اسمارٹ فون،ایچ تی سی اور اینڈ ڈراڈ فونز جو ابھی موبائل مارکیٹ میں سیل
ہورہے ہیں استعمال ہو رہے ہیں اور جن موبائل فونز کی موبائل مارکیٹ اور موبائل شوپز میں ریپرنگ
کی جاتی ہے ان سب کا سرکٹ فائبر کا بنا ہوا ہے جس میں کاپر کی لیرز ہوتی ہیں سب موبائل کے
سرکٹ پلاسٹک فائبر کے بنے ہوتے ہیں فرق صرف آئی سی اور کمپونینٹ میں ہوتا ہے.

 موبائل سرکٹ میں آئی سی کیا ہوتی ہے اورانٹیگریٹڈ سرکٹ کی کتنی اقسام ہوتی ہے
انگلش میں سیکھیں. پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےاس صفحے کو وزٹ کریں.

The Ultimate Guide To Circuit Diagram
mobile circuit diagram
اس فری پی ڈی ایف کتاب میں موبائل آایسی میں آنے والی خرابیاں اور ان کا حل وضاحت کے ساتھ بتایا
گیا ہے. اس کتاب میں مندرجہ ذیل موبائل ماڈل کی ڈایگرام ہیں:
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
integrated circuit definition guide in hindi
types of ic
اس فری پی ڈی ایف کتاب میں موبائل آایسی کو پہچاننے کا طریقہ وضاحت کے ساتھ بتایا گیا ہے.
اس کتاب میں مندرجہ ذیل ایسی ہیں:
  • پاور ایسی
  • سگنل ایسی
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
موبائل فون سرکٹ میں ایسی کو پہچاننے کا طریقہ ہندی اور اردو زبان میں

basic electronics components and their functions in urdu
basic electronics pdf
اس فری پی ڈی ایف کتاب میں بنیادی الیکٹرانکس کو پہچاننے اور چیک کرنے کا طریقہ وضاحت کے
ساتھ بتایا گیا ہے. اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
 بنیادی الیکٹرانکس کو پہچاننے اور چیک کرنے کا طریقہ ہندی اور اردو زبان میں

mobile software repairing tools details in hind
mobile repairing software tools list
موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ٹولز:

موبائل سوفٹ ویر ریپیرنگ ڈیوائس سے کی جاتی ہے.موبائل سافٹ ویرریپیرنگ کرنے کے لیے مندرجہ
ذیل ڈیوائس ہوتی ہیں:

  • موبائل یٹییف سوفٹ ویر ڈیوائس
  • اسمارٹ فون سوفٹ ویر ڈیوائس
  • موبائل فون نائیٹروسوفٹ ویر ڈیوائس
  • چائنہ موبائل سوفٹ ویر ڈیوائس
atf box price in pakistan
atf box latest setup
cyclone box supported models list
cyclone box setup
atf nitro box setup latest free download
atf nitro box latest setup
volcano box setup driver free download
volcano box update

موبائل سافٹ ویئر کی سیٹنگ میں آپ کی طرف سے کچھ تبدیلیوں کی وجہ سے موبائل کی سکرین پر ایررآسکتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ وائرس کی وجہ سے ہو سکتا ہے. آپ موبائل سافٹ ویئرریپیرنگ کورس سیکھ کران ایررکوآسانی سے ٹھیک کر سکتے ہیں. وائرس کو فارمیٹ کیا جاتا ہے اور موبائل ٹھیک ہو جاتا ہے کورس میں آپ کو ایسے سافٹ ویئر سیکھے جاتے ہے جس کی مدد سے آپ خرابی کو ٹھیک کرتے ہیں.

موبائل ریپئرنگ کے بارے میں جانے کے لیے انگلش میں چند اہم صفحات

Post a Comment

please dont add any spam comment