مفت میں موبائل فون مرمت کورس سیکھیں

 اچھی خبر📢 ضرورت مند خواتین، مرد اور طلباء جو پارٹ ٹائم کورس میں ہنر سیکھ کر پیسہ کمانا چاہتے ہیں وہ اب سرکاری پلیٹ فارم سے موبائل فون کی مرمت کا کورس مفت میں کر سکتے ہیں۔👨‍🎓کورس کی تکمیل پر وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ 💸تفصیلات جاننے کے لیے پوسٹ اخر تک پڑھیں.

موبائل فون مرمت کورس وظیفہ کے ساتھ

مفت موبائل فون مرمت کورس سیکھیں
گورنمنٹ سے موبائل ریپیرنگ کورس سیکھیں

👇صفحہ نیچے سکرول کریں،صفحے پر موجود فارم پُر کریں۔ 📝کورس کا آغاز 1 جولائی 2025 سے ہو رہا ہے، 

جلدی رجسٹریشن کروائیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! اس دور میں جہاں ہماری زندگیاں موبائل فونز سے جڑی ہوئی ہیں، سمارٹ فون کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہ صرف ایک عملی مہارت ہے، بلکہ ممکنہ طور پر منافع بخش کیریئر کا انتخاب بھی ہے۔

📲آپ کے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر ہم جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے۔ 🏫اس کے بعد، آپ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کریں، اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، دو تصاویر، اور اپنی آخری تعلیمی اہلیت کی مارک شیٹ کی ایک کاپی ساتھ لائیں، تاکہ ہم آپ کے کورس میں داخلہ لے سکیں۔🖼️📄جدید ٹولز اور مشینوں کے ذریعے عملی تجربہ حاصل کریں موبائل ریپیرنگ ہارڈ ویئر سیکھیں، اورروزگار حاصل کریں. کورس کی تکمیل پرآپ سیکھیں گے :

✅ موبائل ریپیرنگ کی بنیادی تکنیکیں

✅مختلف اقسام کے موبائل فونز کی بیٹریاں، اسکرینز، کیمرے، چارجنگ پورٹس، بٹن، سینسر، اسپیکر، مائیکروفون  کی خرابیوں کی تشخیص اور ان کا حل

✅ جدید ٹولز اور مشینوں کے ذریعے  مختلف موبائل فونز کو ٹھیک کرنے

✅ موبائل فون کی سافٹ ویئر کی خرابیوں اور کی تشخیص  

Post a Comment

please dont add any spam comment